the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مشہورمزاحیہ مصنف پدم شری تارک مہتا کے گزشتہ یکم مارچ کو ہوئے انتقال کے بعد کل منعقد ہونے والی ان کی خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب بیسنو کو بھی ان کی خوش مزاج شخصیت کے مطابق مختلف انداز میں منعقد کی جائے گی۔تقریباً 88 سال کی عمر میں طویل بیماری کے بعد یہاں آخری سانس لینے



والے مسٹر مہتا کی شاہکار دنیا نےالٹے چشمے پر مبنی ٹی وی سیریل تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے سبب انہیں اور زبردست مقبولیت ملی تھی۔ان کی خواہش کے مطابق ان کے جسم کی آخری رسومات ادا نہ کرتے ہوئےان کے جسم کوسائنس کی پڑھائی کے لئے یہاں ایک میڈیکل کالج کو عطیہ کے طورپر دے دیا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.